کان میں لگائے جانیوالے آلات سے دماغ کا مطالعہ بھی ممکن

1433328 17275492 - کان میں لگائے جانیوالے آلات سے دماغ کا مطالعہ بھی ممکن

ہیئرایبل’ کے نام سے کان میں لگائے جانے والے آلات کی تیاری جاری ہے جو کان سے دماغ اور دماغ سے کان تک آنے والے اعصابی سگنل کو پڑھ کر دماغ پر نظر رکھنے میں ہماری مدد کریں گے ۔

سٹینفورڈ(نیٹ نیوز) اس کا ابتدائی کام سٹینفرڈ یونیورسٹی Ú©Û’ ماہرین Ù†Û’ انجام دیا ہے اور وہ انسانی کان Ú©Ùˆ یوایس بی پورٹ Ú©ÛŒ طرØ+ قرار دیتے ہیں۔ سٹینفرڈ یونیورسٹی میں واقع ڈولبی لیبارٹری میں انجینئرنگ اور نیوروسائنس Ú©Û’ ماہر پوپی کرم اور ان Ú©Û’ ساتھیوں کا اصرار ہے کہ اب ٹیکنالوجی Ú©ÛŒ بدولت Ø+یاتیاتی اور مصنوعی ذہانت Ú©Û’ درمیان فرق مٹتا جارہا ہے Û” اب برقی آلات Ú©Û’ ذریعے دماغی عمل Ú©Ùˆ سمجھا جاسکتا ہے بلکہ دماغی پروسیسنگ Ú©Ùˆ مزید بہتر انداز میں نوٹ بھی کیا جاسکتا ہے ۔وہ کہتے ہیں کہ کان میں ایک چھوٹا سا سمارٹ آلہ لگا کر دماغی امراض Ú©Û’ شکار افراد Ú©ÛŒ مسلسل مانیٹرنگ Ú©ÛŒ جاسکتی ہے Û” جس طرØ+ کانوں میں Ù„Ú¯Û’ ہیڈفون سے دماغ میں آواز جاتی ہیں عین اسی طرØ+ دماغ Ú©Û’ سگنل کان تک آتے ہیں اور انہیں خاص آلات سے نوٹ کیا جاسکتا ہے ۔پوپی کرم اب اتنے پرجوش ہیں کہ ان Ú©Û’ مطابق اگلے پانچ برس میں کان میں لگائے جانے والے ایسے آلات عام ہوجائیں Ú¯Û’ جو مختلف طریقوں سے دماغ Ú©Ùˆ پڑھیں Ú¯Û’ Û”